Bakie na rahe (باقی نہ رہی)

اب جینے کی کوئی اُمید باقی نہ رہی۔
مالک کو ناراض کر کے زندگانی باقی نہ رہی۔
دِیکھا  دیا جب اُس نےجلوہ عذاب کا۔
دنیاوی طاقت کی کوئی نشانی باقی نہ رہی۔
رو رو کے گِر پڑے بڑےبڑے بادشاہ۔
یاد دلا دیا کہ فرعون کی بادشائی باقی نہ رہی
فرعون بھی تھا اپنے زمانے کا بڑا بادشاہ۔
یاد دلایا اسُکی نشانی باقی نہ رہی۔
مانتے تھے خُد کو جو طاقت والے۔
اب انکے طاقت کی روشنی باقی نہ رہی۔
بھول بیٹھے تھے سب اللہ کی قدرت کو۔
اِک جلوے سے زندگانی باقی نہ رہی۔

ثاقبؔ

Leave a comment